the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حید رآ باد 23 د سمبر ( اعتماد نیو ز) انٹر میڈیٹ کے پر ا کٹیکل امتحا نا ت کا آ غا ز 12 فر وری 2015 ء سے ہو گا ۔ و زیر تعلیم تلنگا نہ جگد یشور ریڈی نے پر اکٹیکل امتحا نا ت کے تیا ر یو ں کا جا ئز ہ لیا ۔ و زیر تعلیم نے کہا کہ پر ا کٹیکل امتحا نا ت 12 فروری تا 4 ما ر چ منعقد ہو ں گے جبکہ 9 ما رچ سے 27 ما ر چ تک تھیو ری امتحا نا ت منعقد ہو ں گے ۔ ا س سال انٹر سال اول میں 4.67 لا کھ اور سال دو م میں 4.99 لا کھ طلبہ سالا نہ امتحا نا ت میں شر کت کر ینگے ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

آپ کیا سوچتے ہیں کہ مشتبہ پلوامہ دہشت گردانہ حملے میں پاکستان ملوث تھا جس میں کم از کم 44 سی آر پی ایف جوان مارے گئے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.