the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حید ر آ باد 22 مئی ( ایجنسیز) ا نٹر میڈ یٹ کے سر کا ری ‘ خا نگی اور امد اد ی کا لجس میں انٹر میڈ یٹ سا ل اول کے د ا خلو ں کا عمل 26 مئی سے شر و ع ہو گا۔ 26 مئی سے ہی در خوا ستیں جا ر ی کی جا ئیں گی۔ طلبہ 30 جو ن تک ا پنی در خو ا ستین د ا خل کر سکتے ہیں ۔آ ند ھر ا پر د یش تنظیم جد ید 2014 ایکٹ کے 10 ویں شیڈ ول کے مطا بق بو ر ڈ آ ف انٹر میڈ یٹ ایجو کیسشن کی تقسیم عمل میں آ ئی ہے۔ مو جو دہ طو ر پر آ ند ھر ا پر دیش بو ر ڈ آ ف انٹر میڈ یٹ ایجو کیشن کی جا نب سے سپلیمنٹر ی ا متحا نا ت منعقد کئے جا ر ہے ہیں لیکن اس کے جو ابی پر چہ متعلقہ ر یا ستو ں کے بو ر ڈ س کو د ئیے جا ئیں گے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

آپ کیا سوچتے ہیں کہ مشتبہ پلوامہ دہشت گردانہ حملے میں پاکستان ملوث تھا جس میں کم از کم 44 سی آر پی ایف جوان مارے گئے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.