the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حید ر آ باد 26 نو مبر ۔ ا نسٹی ٹیو ٹ آف ا نشو ر نس اینڈ رسک مینجمینٹ فینا نشیل ڈ سٹرکٹ ‘ گچی با و لی حید ر آ باد میں سا ل 2015-16 کیلئے ایک سا لہ انٹر نیشنل پو سٹ گر ا یجو یٹ ڈ پلو ما کیلئے دا خلے در ج ذیل کو ر س جا ری ہیں ۔ 

۔ لا ئف انشو رنس ۔ جنر ل انشو ر نس ۔ رسک مینجمینٹ
گر ا یجو یٹ اور پو سٹ گر ایجویٹ اہل امید وا ر د لچسپی ر کھتے ہیں اور وہ طلبہ بھی جو سال آ خر کے گر ا یجو یشن کے امتحا ن میں ہیں دا خلے کیلئے اہل ہیں ۔ آ خری تا ریخ 31 مئی 2015 ہے ۔ ویب سا ئٹ www.iirmwarld.org سے تفصیلا ت حا صل کی جا سکتی ہیں۔ 

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ بھارت لندن سے وجے مالیا کی حوالگی میں کامیاب ہو جائے گا؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.