the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حید ر آ باد 19 جو لا ئی ( پر یس نو ٹ) ڈ اکٹر بی آ ر امبیڈ کر او پن یو نیو ر سٹی کی جا نب سے اہلیتی ا متحا ن ( دو سری مر تبہ) 20 جو لا ئی اتوا ر کو صبح 10 تا 12:30 بجے دن یو نیو ر سٹی کے ضلع ہیڈ کو ا رٹر س میں وا قع تما م ر یجنل سنٹر س پر منعقد کیا جا ر ہا ہے۔ اہلیتی امتحا ن کے لئے در خوا ستیں د اخل کر نے والے امید وا ر ا پنے ہا ل ٹکٹ کو یو نیو ر سٹی کی و یب سا ئٹ www.braouonline.in سے ڈ ا و ن لو ڈ کر سکتے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ بھارت لندن سے وجے مالیا کی حوالگی میں کامیاب ہو جائے گا؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.