the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حید ر آ با د 11 جو لا ئی ( پر یس نو ٹ) ڈ ا کٹر بی آ ر ا مبیڈ کر او پن یو نیو ر سٹی کے سا ل اول ڈ گر ی پر و گرام ( بی اے‘ بی کام‘ بی ایس سی) تعلیمی سا ل 2014-15 میں دا خلو ں کی اہلیتی ا متحا ن میں شر کت کے خوا ہا ں امید وا ر وں کو فیس داخل کر نے کی تا ر یخ 11 جو لا ئی مقررکی گئی ہے۔ ایسے ا مید وا ر جو انٹر میڈ یٹ یا اسکے مما ثل کو ئی بھی سند نہیں ر کھتے ہو ں تا ہم انکی عمر اگر 18 بر س مکمل ہو جائے تو اس اہلیتی امتحا ن میں شر کت کر سکتے ہیں۔ جسکے لئے فیس داخل کر نے کی آ خری تا ر یخ 11 جو لا ئی مقر ر کی گئی ہے۔ اہلیتی ا متحا ن اتوا ر 20 جو لا ئی کو منعقد ہو گا اور کا میا ب امید وا روں کو ڈگری میں د ا خلہ د یا جا ئے گا ۔ ر جسٹر ار امبیڈ کر یو نیو ر سٹی اے سد ھا کر نے یہ با ت بتا ئی۔ امید وار اے پی آ ن لا ئن پر فیس د اخل کر سکتے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کیا KCR لوک سبھا انتخابات سے قبل علاقائی پارٹیوں کو متحد کرکے ایک غیر کانگریسی، غیر بی جے پی محاذ بنانے میں کامیاب ہو جائے گے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.