the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حید رآ باد 10 ستمبر ( ایجنسیز) ریا ست تلنگا نہ میں ما ہ اکتو بر میں کسی بھی مو قع پر اسا تذ ہ کے تقر را ت سے متعلق ڈی ایس سی ا علا میہ جا ر ی کر نے کا حکو مت نے فیصلہ کیا ہے۔ و ز یر تعلیم حکو مت تلنگا نہ نے بتا یا کہ اسا تذ ہ کے تقر را ت کیلئے جا ری کئے جا نے والے مجو ز ہ اعلا میہ سے قبل ہی ٹیٹ کے اہل امید وا روں کیلئے ہی ڈی ایس سی ٹسٹ منعقد کئے جا نے یا ٹیٹ کے بغیر ہی ا سا تذ ہ کے تقر را ت کئے جا ئیں اس پر چیف منسٹر سے تبا د لہ خیا ل کیا جا ئے گا ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

آپ کیا سوچتے ہیں کہ مشتبہ پلوامہ دہشت گردانہ حملے میں پاکستان ملوث تھا جس میں کم از کم 44 سی آر پی ایف جوان مارے گئے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.