the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

وشاکھاپٹنم 21۔ دسمبر (یو این آئی) 58 ویں آل انڈیا انگلش ٹیچرس کانفرنس ‘ 27 دسمبر سے 29 دسمبر تک ڈپارٹمنٹ آف انگلش آندھرا یونیورسٹی کے زیر اہتمام بعنوان انگلش اسٹیڈیز منعقد ہوگی ۔ پروفیسر نارائنا ہیڈ ڈپارٹمنٹ آف انگلش نے آج پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا اس سال انگلش اسٹیڈیز ان انڈیا ( AESI) نے آل انڈیا انگلش ٹیچرس کانفرنس کا میزبان آندھرا یونیورسٹی کو بنایا ہے۔ اس سہ روزہ کانفرنس میں 350 مقالہ جات پر مباحث ہوں گے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
تعلیم و ملازمتیں میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

موب لینچنگ مسلسل بھارت کے مختلف حصوں میں واقع ہو رہی ہے. کیا یہ جمہوریت کو خطرہ ہے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.