حیدرآباد ۔19۔مئی (اعتماد نیوز) B.edکے لئے اہلیتی امتحان EDCET-2014 کے لئے درخواست کرنے والے تمام امیدوار www. apedcet.org ویب سائٹ سے ہال ٹکٹس کو حاصل کر سکتے ہیں۔چنانچہ ایڈ سیٹ کنوینر آچاریا این وینکٹ راؤ نے آج یہ بات بتائی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.