the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

کر نول 4؍جون(اعتمادنیوز)ڈسٹرکٹ اوکیشنل ایجوکیشنل آفسرDVEOکرنول محترمہ شالابائی کے بموجب گورنمنٹ اردومیڈیم جونیئر کالج کرنول میں تعلیمی سال2014-15کے لئے داخلوں کاآغازکردیاگیاہے۔واضح ہوکہ کرنول میں پہلی مرتبہ چوک بازارمیں واقع گورنمنٹ بائزہائی اسکول کے احاطہ میں گورنمنٹ اردومیڈیم جونیئرکالج کاقیام عمل میں لایاگیاہے،اس میں تعلیمی سال2014-15کے لئے Bipc, Mpc,Hecگروپس میں داخلے لئے جارہے ہیں۔خواہشمندطلبہ وطالبات کالج سے داخلہ فارم حاصل کرلیں،یکم؍جولائی سے درسگاہیں شروع ہوں گی۔دیگرتفصیلات کے لئے صدرانجمن ترقئ اردوکرنول کریم اللہ خاں سے یاموبائیل نمبر07842452414پررابطہ پیداکیاجاسکتاہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.