the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد۔9۔مئی(اعتماد نیوز) ایمسیٹ کنوینر رمنا راؤ نے آج کہا کہ جاریہ ماہ کے 22کو ایمسیٹ امتحان منعقد کیا جائیگا۔ جبکہ 23مئی کو ایمسیٹ کی جاری کی جائیگی۔ضلع گنٹور کے ناگارجنا یونیورسٹی کے اساتذہ کے ساتھ انہوں نے جائزہ اجلاس منعقد کیا۔انہوں نے مزید کہا کہ ریاست بھر میں 750ایمسیٹ امتحان کے مراکز ہونگے۔ اور پہلی مرتبہ او ایم آر شیٹ کو ویب سائٹ پر رکھا جائیگا۔ انہوں نے کہا کہ 9جون کو ایمسیٹ کے نتائج کو جاری کیا جائیگا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ بھارت لندن سے وجے مالیا کی حوالگی میں کامیاب ہو جائے گا؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.