the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد۔8نومبر(اعتماد نیوز) تلنگانہ بورڈ آف انٹر میڈئیٹ نے اگلے سال بھی روایتی طور پر 11مارچ سے انٹر میڈئیٹ امتحانات کے انعقاد کا فیصلہ کیا۔ چنانچہ اس سلسلہ میں انٹر میڈئیٹ عہدیدار سخت مصروف ہیں۔ ریاستی وزیر تعلیم جگدیش ریڈی کی اس فائل کے منظوری کے بعد سرکاری طور پر اسکا اعلان عمل میں آئیگا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ بھارت لندن سے وجے مالیا کی حوالگی میں کامیاب ہو جائے گا؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.