the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اردو یونیورسٹی میں ڈاکٹر وینو گوپال چاری کا آج یوم اساتذہ لکچر

حیدرآباد، 4؍ ستمبر (پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اُردو یونیورسٹی میں فاؤنڈیشن لکچر سیریز کے تحت 5؍ ستمبر 2014ء کو 11 بجے دن‘ ڈی ڈی ای آڈیٹوریم ‘ یونیورسٹی کیمپس میں یوم اساتذہ لکچر کا اہتمام کیا جارہا ہے۔ ڈاکٹر ایس وینو گوپالا چاری، دہلی میں نمائندہ خصوصی برائے ریاست تلنگانہ و سابق مرکزی مملکتی وزیر برائے برقی و زراعت ’’تعلیم میں نئی پہل‘‘ کے موضوع پر لکچر دیں گی۔ پروفیسر محمد میاں ‘ وائس چانسلر ‘ اُردو یونیورسٹی صدارت کریں گے۔ ڈاکٹر خواجہ محمد شاہد، پرو وائس چانسلر خیر مقدم کریں گے اور مہمان کا تعارف پیش کریں گے۔ پروفیسر ایس ایم رحمت اللہ، رجسٹرار شکریہ ادا کریں گے۔ مدعوئین سے شرکت کی خواہش کی گئی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.