the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

بیدر۔15؍اکتوبر۔(محمدامین نواز بیدر)۔
کرناٹک اسٹیٹ پولیس میں سب انسپکٹر کے 233عہدہ کیلئے تقررات کئے جارہے ہیں ۔خواہش مند اُمیدوار 6؍نومبر تک درخواست دے سکتے ہیں ۔تعلیمی قابلیت گریجویٹ ‘عمر کی حد 21تا26سال‘درخواست فیس 250روپیے ہے ۔ تحریری امتحان اور انٹرویو کی بنیاد پر تقررات کئے جائیں گے ۔مزید تفصیلات کیلئے اس لنک http//www.ksp.gov.inپر جائیں ۔*

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

آپ کو لگتا ہے کہ #MeToo مہم انصاف حاصل کرنے کے لئے جنسی طور پر ہراساں متاثرین کی مدد کر رہا ہے

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.