the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

نئی دلی، 20؍نومبر، نیشنل ڈیفنس اکیڈمی کے بری ، بحری اور فضائی افواج کی شاخوں میں 133ویں کورس اور انڈین نیول اکیڈمی کے 95 ویں کورس کے لئے ، جو 2015 سے شروع ہوں گے، یو پی ایس سی کے ذریعے اپریل 2014 میں لئے گئے تحریری امتحان کے نتائج میں 342 امیدوار کی میرٹ مرتب کی گئی ہے۔ البتہ ان امیدواروں کی فہرست مرتب کرتے ہوئے، امیدواروں کی طبی جانچ کے نتائج شمال نہیں کئے گئے ہیں۔ امیدوار پوری تفصیلات کے لئے وزارت دفاع کی ویب سائٹ www.joinindianarmy.nic.in یا یو پی ایس سی کی ویب سائٹ www.upsc.gov.in سے استفاذہ کرسکتے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ بھارت لندن سے وجے مالیا کی حوالگی میں کامیاب ہو جائے گا؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.