the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد، 4؍ ستمبر (پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اُردو یونیورسٹی، نظامت فاصلاتی تعلیم کے سالانہ امتحان کے لیے فیس داخل کرنے کی آخری تاریخ میں 15؍ ستمبر تک توسیع کردی گئی ہے۔ کنٹرولر امتحانات کے بموجب طلبہ 100 روپئے دیرانہ فیس کے ساتھ 15؍ ستمبر تک امتحان فارم داخل کیے جاسکتے ہیں۔ تاریخ میں مزید کوئی توسیع نہیں کی جائے گی اور بعد میں موصول ہونے والے درخواستوں کو رد کردیا جائے گا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ بھارت لندن سے وجے مالیا کی حوالگی میں کامیاب ہو جائے گا؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.