the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد، 28؍ اگست (پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی ، نظامت فاصلاتی تعلیم کے پی جی، یو جی، ڈپلوما اور سرٹیفکیٹ کورسز کے امتحانات کے لیے فارم داخل کرنے کی آخری تاریخ میں 31؍ اگست 2015 ہے۔ کنٹرولر امتحانات پروفیسر صدیقی محمد محمود نے بتایا کہ طلبہ یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.manuu.ac.in پر جاری کردہ نتائج کی بنیاد پر اپنے امتحانات کے فارم پُر کر کے داخل کرسکتے ہیں۔ سالانہ امتحانات نومبر 2015 کے آخری ہفتہ میں منعقد ہوں گے۔ ٹائم ٹیبل کا متعاقب اعلان کیا جائے گا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کون جیتے گا ایشیا کپ 2018 ٹرافی

انڈیا
پاکستان
بنگلہ دیش
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.