the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے سیکنڈری اسکول سرٹیفکیٹ کورس، پارٹ سکنڈسویں جماعت )کے کمپارٹمنٹلامپروومنٹ امتحانات 201314 کے لئے فارم جمع کرنے کی آخری تاریخ کا اعلان کردیا گیا ہے۔

اے ایم یو کے کنٹرولر برائے امتحانات نے بتایا کہ مذکورہ امتحان میں شمولیت کے مجاز طلب اپنے امتحان فارم پْر کرکے امتحان فیس کے ساتھ30 جون2014تک جمع کرسکتے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ امتحان فارم WWWAMUCONTROLLEREXAMSCOM سے ڈاؤن لوڈ کئے جا سکتے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ بھارت لندن سے وجے مالیا کی حوالگی میں کامیاب ہو جائے گا؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.