the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

یادگیر:۔ ۲۲ مئی ( نامہ نگار ) :۔ سال 2014-2015کیلئے شاہ پور تعلقہ کے سرکاری بی سی یم محکمہ کی جانب سے پری میٹرک رہائشی ہاسٹلس میں داخلوں کیلئے درخواستیں مطلوب ہے، شاہ پور تعلقہ کے بی سی یم محکمہ کی جانب سے پری میٹرک (لڑکوں)کیلئے شاہ پور، گو گی(پی)،درشنا پور، وندرگہ، ناگنڈی، دورنہلی ، ہیال(بی)، کو نکل، وڈگیرہ، بینڈے بیمبلی، سروال، اور لڑکیوں کیلئے گو گی ( کے)،شاہ پور ٹاؤن، شاہ پور اقلیتی ان تمام رہا ئشی ہاسٹلس میں خالی جگہوں کیلئے پا نچویں جماعت سے دسویں جماعت تک تعلیم حاصل کر رہے طلباء داخلہ لے سکتے ہیں، درخواست فارم تعلقہ دفتر سے حاصل کر یں، آخری تا ریخ ۱۰ جون ہے،

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.