the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد،7 ؍ اپریل (پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اُردو یونیورسٹی میں ایم ایس سی ریاضی میں داخلے جاری ہیں۔ شعبہ میں انٹگریٹیڈ بی ایس سی و ایم ایس سی ریاضی اور ایم ایس سی ریاضی میں داخلے میرٹ کی اساس پر ہوں گے۔ بی ایس سی میں داخلہ کے لیے کسی بھی مسلمہ ادارے یا بورڈ سے 10+2 یا اس کے مساوی سندامیدوار جنہوں نے +2 میں ریاضی پڑھی ہو اہل ہیں۔ اسی طرح ایم ایس سی کے لیے ایسے امیدوار جنہوں نے ریاضی مضمون کے ساتھ بی ایس سی کیا ہو اور جملہ نشانات 45 فیصد یا اس سے زائد ہوں داخلہ لے سکتے ہیں۔ داخلہ میرٹ کی اساس پر ہوگا۔ مزید تفصیلات کے لیے صدر شعبہ ڈاکٹر عبدالواحد سے موبائل نمبر 8297097786 یا فون نمبر 040-23008367 سے حاصل کی جاسکتی ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ بھارت لندن سے وجے مالیا کی حوالگی میں کامیاب ہو جائے گا؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.