the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد۔18دسمبر(اعتماد نیوز)آندھرا پردیش کے وزیر گنٹا سرینواس نے آج تلنگانہ حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ آندھرا پردیش ریاست کی تنظیم جدید بل میں موجود قانون کے مطابق ایمسیٹ امتحان کو مشترکہ طور پر منعقد کریں ۔ انہوں نے تلنگانہ حکومت کی جانب سے انفرادی طور اس امتحان کے انعقاد پر اعتراض ظاہر کیا۔ انہوں نے کہا کہ اس معاملہ میں گورنر اور مرکزی حکو مت سے نمائندگی کی گئی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

آپ کو لگتا ہے کہ #MeToo مہم انصاف حاصل کرنے کے لئے جنسی طور پر ہراساں متاثرین کی مدد کر رہا ہے

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.