the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد، 25؍ جون (پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اْردو یونیورسٹی میں پیرا میڈیکل کورسز کے لیے فارم داخل کرنے کی آخری تاریخ میں 27؍ جون 2014ء تک توسیع کردی گئی ہے۔ 2 سالہ کورسز سرٹیفکیٹ کورس ڈیالیزس ٹیکنیشین اور سرٹیفکیٹ کورس ایمرجنسی میڈیکل ٹیکنیشین اور ڈپلوما ان ڈیالیزس ٹیکنیشین اور ڈپلوما ان ایمرجنسی میڈیکل ٹیکنیشین میں داخلے جاری ہیں۔ سرٹیفکیٹ کورسز کے لیے دسویں کامیاب امیدوار اور ڈپلوما کے لیے 10+2 یا مماثل امتحان کامیاب امیدوار اہل ہیں۔ مزید تفصیلات کو آرڈینیٹر ڈاکٹر ایس مقبول احمد سے موبائل نمبر 9440366462 اور ڈاکٹر سمیع اللہ خان، میڈون انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنس سے 09666101828 پر حاصل کی جاسکتی ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کون جیتے گا ایشیا کپ 2018 ٹرافی

انڈیا
پاکستان
بنگلہ دیش
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.