the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد ۔12اگسٹ (اعتماد نیوز) نائب وزیر اعلی کڑیم سری ہری نے آج کہا کہ اساتذہ کے تقررات کے لئے اس سال ڈی ایس سی منعقد نہیں کیا جائیگا۔ انہوں نے کہا کہ اگلے سال اس معاملہ میں مشاورت کے بعد ڈی ایس سی منعقد کیا جائیگا۔ انہوں نے کہا کہ ریاستی حکومت اساتذہ کے مسائل کو فوری حل کرنے تیار ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کون جیتے گا ایشیا کپ 2018 ٹرافی

انڈیا
پاکستان
بنگلہ دیش
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.