the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

کرنول2؍آگست(اعتمادنیوز)سکریٹری رائلسیماپکارکمیٹی کرنول جناب محمدیونس نے کہاکہ شہرکرنول میں پہلی مرتبہ گورنمنٹ اردومیڈیم جونیئرکالج قائم کی گئی ہے، کالج ہذامیںMPC,BIPC,HECگروپس سال اول میں اردومیڈیم سے داخلے جاری ہیں،جواہلیان کرنول کے لئے ایک انمول تحفہ ہے۔انہوں نے کہاکہ انٹرمیڈیٹ میں داخلوں کے لئے 31؍جولائی آخری تاریخ مقررتھی،لیکن حکومت نے اس کوبڑھاتے ہوئے14؍آگست تک توسیع دیا ہے۔جناب محمدیونس صاحب نے تمام محبان اردو سے درخواست کی ہے کہ وہ اس سنہرے موقعہ سے استفادہ کرتے ہوئے اپنے نونہالوں کواردومیڈیم جونیئرکالج میں داخلے دلوائیں۔مزیدتفصیلات کے لئے موبائل نمبر07842452414پرربط پیداکریں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کون جیتے گا ایشیا کپ 2018 ٹرافی

انڈیا
پاکستان
بنگلہ دیش
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.