the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدر آباد، 19؍ دسمبر (پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اُردو یونیورسٹی ، سیول سرویسز ایگزامنیشن کوچنگ اکیڈیمی کے زیر اہتمام پریلمس 2015ء کی کوچنگ کا اہتمام کیا گیا ہے۔ ڈاکٹر اکیڈیمی کے بموجب فارم داخل کرنے کی آخری تاریخ میں 31؍ دسمبر 2014ء تک توسیع کی گئی ہے۔ انٹرنس ٹسٹ کا 11؍ جنوری 2015 کو 2 تا 4 بجے دن منعقد ہوگا۔ مزید تفصیلات یونیورسٹی ویب سائٹ www.manuu.ac.in اور فون نمبر 040-23008436 سے حاصل کی جاسکتی ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ بھارت لندن سے وجے مالیا کی حوالگی میں کامیاب ہو جائے گا؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.