the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

ہندوستان کی ادبی دنیا میں سینکڑوں انعامات اردو زبان کے شاعروں،ادیبوں اور ناقدین کو دیئے جاتے ہیں لیکن کوئی ایوارڈ اردو فکشن (افسانہ اور ناول) نگاری کے لئے مختص نہیں ہے۔

اسی سمت میں ایک علمی وادبی قدم اٹھاتے ہوئے شعاع فاطمہ تعلیمی وفلاحی ٹرسٹ نے ہر سال ٹرسٹ کی بانی اور مشہور افسانہ نگار پروفیسر شمیم ​​نكهت کی یاد میں 50،000 روپے پر مبنی 'فکشن ایوارڈ' کسی ایک افسانہ نگار یا ناول نگار کو دینے فیصلہ کیا ہے۔
اس سال 2016 اور 2017 کے لئے دو فکشن نگاروں کو یہ ایوارڈ دیا جائے گا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

آپ کو لگتا ہے کہ #MeToo مہم انصاف حاصل کرنے کے لئے جنسی طور پر ہراساں متاثرین کی مدد کر رہا ہے

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.