the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد۔2جولائی(اعتماد نیوز) آندھرا پردیش کے وزیر تعلیم گنٹا سرینواس راؤ نے کہا کہ ہر سال DSCامتحان منعقد کیا جائیگا ۔ انہوں نے کہا کہ ڈی ایس سی کے پیش نظر ٹیٹ امتحان کو منسوخ کیا جا سکتا ہے۔ انہوں نے محکمہ تعلیم میں پیش آنے والے مسائل کے حل کے لئے خصوصی ویب سائٹ کو بنانے کا بھی ارادہ ظاہر کیا۔ تلنگانہ اور آندھرا پردیش کے طلبا کے فیس رئمبرسمنٹ اسکیمم سے متعلق انہوں نے کہا کہ اس مسئلہ پر دونوں ریاستوں کے انتظامیہ کو بات چیت کرنا چاہئے۔ اس سلسلہ میں انہوں نے تلنگانہ ریاست کے محکمہ تعلیم پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ تلنگانہ کے محکمہ تعلیم کے رویہ سے طلبا کو نقصانپہونچ سکتا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.