the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

کانپور، 8 دسمبر :- اترپردیش میں کانپور کے سجیتی علاقہ میں آج دو ٹرکوں کی ٹکر میں 5 افراد کی موت ہوگئی اور 9 دیگر شدید طور پر زخمی ہوگئے۔

پولیس ذرائع نے بتایا کہ ضلع ہمیر پور کی سرحد سے متصل درگا پور موڑ کے پاس یہ حادثہ پیش آیا جب کانپور کی جانب آرہے ایک ٹرک ٹھیلا سوار کو بچانے کی کوشش میں ڈیوائیڈر پر کار سڑک کے دوسری جانب آگئی ۔
ا س بیچ تیز رفتار سے جارہے ایک ٹرک سے اس کی ٹکر ہوگئی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کون جیتے گا آئی پی ایل 2019 ٹرافی

سن رائسيس حیدرآباد
چنائی سپر کنگز
کولکاتا نائٹ رائڈرس
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.