the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
کھگڑیا،27اکتوبر:- بہار میں ضلع کھگڑیا کے سٹی تھانہ علاقہ کے ودیادھر محلہ میں کل دیر رات سلنڈر پھٹنے سے دو لوگوں کی موت اور گیارہ دیگر بری طرح زخمی ہوگئے۔
پولیس ذرائع نے آج یہاں بتایا کہ اجیت عرف



بجرنگی (14) اپنے ساتھی گولو (14) کے ساتھ سلنڈر سے غبارے میں گیس بھررہا تھا اسی دوران سلنڈر میں دھماکہ ہوگیا ۔
اس حادثہ میں دونوں کی موقع پر ہی مو ت ہوگئی جبکہ گیارہ دیگر بری طرح زخمی ہوگئے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.