the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

نوئیڈا، 26 دسمبر :- اترپردیش کے گوتم بدھ نگر ضلع میں نوئیڈا کے تھانہ سیکٹر 49 علاقے کے برولہ گاؤں میں آج صبح گاؤں کے باہر درخت سے لٹکی ہوئی دو سگی بہنوں کی لاشیں ملی ہیں۔

پولیس کے مطابق مرنے والوں کی شناخت لکشمی (18) اور نشا (13) کے طور پر ہوئی ہے۔
رشتہ داروں کا الزام ہے کہ ان کی بچیوں کو ان کے تمام رشتہ دار اکثر پریشان کیا کرتے تھے انہی لوگوں نے ان دونوں کا قتل کیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.