the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

شیو پوری، یکم دسمبر :- مدھیہ پردیش کے شیو پوری ضلع کی ایک عدالت نے ایک خاتون کو یرغمال بناکراس کے ساتھ اجتماعی عصمت دری کرنے کے معاملے میں آدھادرجن مجرموں کو بیس بیس سال قید کی سزا سنائی ہے۔

استغاثہ کے مطابق ضلع کے گوردھن تھانہ کے گرام کیمرا میں 29مئی 2015کو ملزمین اوم پرکاش سانولیا نے اپنے تین سگے بھائیوں اور اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر رنجش کی وجہ سے ایک 35سالہ خاتون کو یرغمال بناکر اس کے ساتھ اجتماعی عصمت دری کی ۔
اسے گرم سلاخوں سے داغا گیا ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.