the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

سونبھدر،5دسمبر:- اترپردیش میں سونبھدر کے بیج پور علاقے میں آج ایک سواری گاڑی کے درخت سے ٹکرانے سے اس پر سوار دو افراد کی موت ہوگئی اور چھ دیگر زخمی ہوگئے۔

پولیس ذرائع نے بتایا کہ رینوکوٹ-بیج پور راستے پر نیمنا گاؤں کے پاس یہ حادثہ اس وقت ہوا جب سواریوں سے بھری ایک گاڑی سائکل سوار کو روندتے ہوئے سڑک کےکنارے ایک درخ سے ٹکرائی گئی ۔
اس حادثے میں سائکل سوار برہم پال(48)کی موقع دپر موت ہوگئی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ بھارت لندن سے وجے مالیا کی حوالگی میں کامیاب ہو جائے گا؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.