the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

تھینی/12مارچ(ایجنسی) تمل ناڈو کے تھینی ضلع کے کورنگانی جنگل علاقہ میں ایک ہفتہ سے لگی آگ پر قابو پانے میں مصروف فضائیہ کے جوانوں نے ایک اور لاش برآمد کی ہے ۔ جس سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 8 ہوگئی ہے ۔ آگ میں گھرے 23افراد کو محفوظ نکا ل لیا گیا ہے ۔

سرکاری طور پر بتایا گیا ہے کہ کویمبٹورکے رہنے والے ٹریکر ویپن کو جھلسی ہوئی حالت میں باہر نکالا گیا ہے ۔ اسے تھینی میڈیکل کالج اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے ۔ اس بیچ دعوی کیا گیا ہے کہ پانچ خواتین سمیت کم از کم 8 افراد ہلاک ہوئے ہیں ۔ مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہونے کا اندیشہ ہے ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ بھارت لندن سے وجے مالیا کی حوالگی میں کامیاب ہو جائے گا؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.