the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
چندولی، 20 اپریل، (یو این آئی) اترپردیش میں چندولی کے سکلہیڑہ علاقہ میں ٹریکٹر کی زد میں آنے سے پالی ٹکنیک کی طالب علم کی موت کے بعد مشتعل طالب علموں نے توڑ پھوڑ کی اور ٹریکٹر کے علاوہ پولیس کی گاڑی کو بھی آگ کے حوالے کردیا۔
پولیس ذرائع نے آج یہاں بتایا کہ کل شام پالی ٹکنیک اسکول کے گیٹ کے سامنے



ٹریکٹر کی زد میں آنے سے زینت پروین کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔ واقعہ کے بعد مشتعل طالب علموں نے آس پاس کی دکانوں اورسرکاری دفاتر میں جم کر توڑ پھوڑ کی اور ٹریکٹر کو آگ لگادی۔
اطلاع ملنے پر پولیس جائے واقعہ پر پہنچی اور مشتعل طالب علموں کو منتشر کرنے کی کوشش کی ۔ 
یواین آئی۔ ایم جے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.