the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

کولمبو/14فروری(ایجنسی) آج سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں ایک پرانے گودام کی عمارت کے منہدم ہونے سے کم از کم سات افراد ہلاک ہو گئے ۔

طبی ذرائع کے مطابق، کچھ لوگوں کے عمارت کے ملبے میں دبے ہونے کا اندیشہ ہے ۔ پولیس نے بتایا کہ آرپریم داسا کرکٹ ا سٹیڈیم کے قریب یہ ایک چائے کا گودام تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ بھارت لندن سے وجے مالیا کی حوالگی میں کامیاب ہو جائے گا؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.