the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/29جون(ایجنسی) دہلی کی پٹیالہ ہاؤس عدالت نے Shailja Dwivedi شیلجا دویدی قتل کے ملزم Major Nikhil Rai Handa نکھل ہانڈا کو جمعہ کو 14 دن کی عدالتی حراست میں بھیج دیا ہے۔ ہانڈا کی چار دن کی پولیس حراست کی مدت



ختم ہونے کے بعد عدالت میں پیش کیا گیا تھا۔عدالت نے اسے 14 دن کی عدالتی حراست میں بھیجنے کا حکم دیا ہے۔

میجر ہانڈا پر اپنے ہی فوجی افسر دوست میجر امت دویدی کی بیوی کے قتل کا الزام ہے۔ہانڈا پر الزام ہے کہ اس نے 23 جون کو پہلے شیلجا پرچاقو سے حملہ کیا اور بعد میں اس پر کار چڑھا دی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ شیلجا پر ہانڈا شادی کرنے کا دباؤ ڈال رہا تھا ، لیکن وہ اس کے لئے تیار نہیں ہوئی۔ لہذا ہانڈا نے شیلجا کا قتل کردیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.