the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
احمد آباد، 14 نومبر:- گجرات میں اروللي ضلع کے مال پور علاقے میں آج علی الصبح سڑک حادثے میں چھ مزدوروں کی موت ہو گئی اور آٹھ دیگر زخمی ہو گئے۔

پولیس نے بتایا کہ لوناواڑہ-مال پور



ہائی وے پر آنبلیہ گاؤں کے قریب ایک ٹرک اور ٹریکٹر میں ٹکر ہو گئی حادثہ میں مزدوری کرنے پاٹن جا رہے پانچ مزدوروں کی موقع پر ہی موت ہو گئی جبکہ ایک دیگر نےاسپتال میں دم توڑ دیا. زخمیوں کا اسپتال میں علاج چل رہا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.