the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

نئی دہلی، 25 جنوری' قومی راجدھانی دہلی کے دلشاد گارڈن علاقے میں آج دو نامعلوم بدمعاشوں نے ایک اسکول گاڑی کے ڈرائیور کو گولی مار کر ایک بچے کا اغوا کرلیا۔

ذرائع سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق صبح وویکانند اسکول کے اسٹوڈنٹس کو لے کر اسکول جا رہی گاڑی کو’ اهباس اسپتال‘ کے پاس موٹر سائیکل سوار بدمعاشوں نے روک لیا۔
-احتجاج کرنے پر بدمعاشوں نے ڈرائیور کو گولی مار دی

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کون جیتے گا ایشیا کپ 2018 ٹرافی

انڈیا
پاکستان
بنگلہ دیش
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.