the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

نئی دہلی/26ڈسمبر(ایجنسی) نوئیڈا سیکٹر 49 میں دو بہنوں کی لاشیں جھاڑ سے لٹکی ملی. یہ واقعہ سیکٹر 49 کے بورولا گاؤں سے ہے. یہاں گھر کے پاس دو سگی بہنوں کی لاشیں درخت پر ملی یہ دونوں لڑکیاں نابالغ بتائی جارہی ہیں- گھروالوں کے مطابق صبح قریب 4 بجے جب وہ اٹھے تو دیکھا کہ گھر کا دروازہ باہر سے بند ہے اور دنوں بہنیں غائب ہے- کسی طرح گھر کا دروازہ کھول کر باہر گئے تو دیکھا کہ دونوں بہنیں کی لاشیں درخت پر ہیں- گھروالوں کا کہنا ہے کہ دونوں بیٹیاں کا قتل ہوا ہے- لڑکیوں کی ماں نے 5 لوگوں کا نام بھی بتایا جن پر قتل کا شک ہے.
معاملہ پیر کی رات کا ہے ، ماں کے مطابق لڑکیوں کی عمر 18 سال اور 13 سال کی بتائی جارہی ہے.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.