the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

مظفر پور/3مئی(ایجنسی) بہار کے motihari میں بس حادثہ ہوا- مظفر پور سے دہلی کی اور جارہی بس میں یہ حادثہ ہوا- خبروں کے مطابق بس سڑک سے اچانک نیچے اترگئی اور گڑھے میں پلٹ گئی، بس پلٹنے کے بعد آگ لگ گئی، جس سے بس میں سوار 27 لوگ زندہ جل گئے- نیوز ایجنسی نے 27 مسافروں کی موت کی تصدیق کی ہے.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.