the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

رانچی/6جولائی(ایجنسی) رانچی کے ایسٹ جیل روڈ مین واقع مشنریز آف چیریٹی ہوم سے بچہ بیچنے کے معاملے میں سسٹر conseliya کونسیلیا کو کوتوالی پولیس نے گرفتار کر لیا۔گرفتاری کے بعد انہیں کورٹ میں پیشکیا گیا ۔جہاں سے انہیں 414 دنوں کی عدالتی حراست میں جیل بھیج دیا گیا ہے۔

اطفال فلاح و بہبود کمیٹی نے گزشتہ منگلکو ا س سلسلے میں کوتوالی تھانے میں جاکر ایف آئی آر درج کرائی تھی۔اس کے بعد پولیس نے سسٹر کونسلیلیا سے پوچھ گچھ کی تھی ۔پولیس کے مطابق ہوچھ گچھ میں سسٹر نے بچہ بیچے جانے کی بات کو بھی قبول کرلیا کہ یوپی کے ایک جوڑے کو ایک لاکھ بیس ہزار میں بچہ بیچا گیا ۔اس میں 90 ہزار انہیں بھی ملے۔اسی بیان کی بنیاد پر پولیس نے سسٹر کو جمعرات کو گرفتار کر لیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کون جیتے گا ایشیا کپ 2018 ٹرافی

انڈیا
پاکستان
بنگلہ دیش
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.