سیدھی، 18 اپریل ( یو این آئی) مدھیہ پردیش کے ضلع سیدھی کے بہری تھانہ علاقے میں سون ندی کے پل سے کل رات ایک منی ٹرک ندی میں گر گیا۔
اس حادثہ میں اکیس افراد کی موت ہوگئی جبکہ تقریبا پچیس افراد زخمی ہیں۔
تمام زخمیوں کو ضلع اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.