the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

متھرا/4جنوری(ایجنسی) اتر پردیش کے متھرا جن پد میں کل کھیت پر کام کرنے گئی ایک لڑکی کو گاؤں کے ہی تین نوجوانوں نے کھیت میں کھینچ کر لیے گئے اور اسکے ساتھ اجتماعی عصمت ریزی کی- پولیس نے ایک کو گرفتار کرلیا ہے جبکہ دو کی تلاش جاری ہے.

سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (دیہی) آدیتہ کمار شکلا نے بتایا کہ تھانے شیرگڑھ میں متاثرہ کے والد کی طرف سے لکھائی گئی رپورٹ کے مطابئ اسکی بیٹی گاؤں کے پاس کھیت میں اپلے پتھانے گئی تھی-
وہاں گاؤں کا ہی نوجوان لکھن اور اسکے دو ساتھی اسکو وہاں سے اٹھا لیے گئے - ان لوگوں نے اسکے ساتھ عصمت ریزی کی.

اس پوسٹ کے لئے 1 تبصرہ ہے
sameer Says:
this is a failure of our judicial system

Comment posted on January 05 2018
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

آپ کو لگتا ہے کہ #MeToo مہم انصاف حاصل کرنے کے لئے جنسی طور پر ہراساں متاثرین کی مدد کر رہا ہے

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.