the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد 14فروری (یواین آئی )تلنگانہ کی سائبرآباد پولیس نے حاملہ خاتون کا قتل کرکے لاش کے ٹکڑے کردینے کے معاملہ میں ملوث مفرورملزم کو ریاست بہارسے گرفتارکرکے شہر حیدرآباد منتقل کیا۔
یہ بات باوثوق ذرائع سے پتہ چلی ہے۔

پولیس نے بتایا کہ32 سالہ بنگی عرف پنکی کا تعلق موہنا مالتی گاوں، ضلع بانکا، ریاست بہارکے غریب خاندان سے تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.