the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

نئی دہلی/29ڈسمبر(ایجنسی) چنئی ایئر پورٹ پر ایک بڑا حادثہ ٹل گیا جب وہاں کھڑے انڈگو مسافر بس میں آگ لگ گئی- اچھی بات یہ رہی کہ اس حادثہ میں کسی مسافر کو کوئی بھی نقصان نہیں پہنچا-
جمعہ 29 ڈسمبر کی صبح حادثہ اس وقت ہوا جب انڈگو کی بس مسافروں کو چھوڑنے کے بعد واپس ایئرپورٹ کی اور لوٹ رہی تھی- حادثہ کے وقت بس میں ایک بھی مسافر نہیں تھا- اس وجہ سے کسی کو کوئی نقصان نہیں ہوا-

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ بھارت لندن سے وجے مالیا کی حوالگی میں کامیاب ہو جائے گا؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.