the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
چنئی/16نومبر(ایجنسی) دوحہ جارہے جہاز سے ایک پرندہ ٹکرانے کے بعد فلائٹ کو چنئی ہوائی اڈے واپس آنا پڑا. جہاز میں 134 مسافر اور سات عملے کے ارکان تھے. ہوائی اڈے کے حکام نے کہا ہے کہ انٹرنیشنل ائر پورٹ سے پرواز کرنے



کے بعد پرندہ انڈگو کمپنی کے ہوائی جہاز سے ٹکرائی. انہوں نے بتایا کہ اس واقعہ کے بعد جہاز کی چنئی ہوائی اڈے پر رات قریب 2:45 بجے ایمرجنسی لینڈنگ کروائی گئی.

ہوائی جہاز کے محفوظ لینڈنگ کے بعد، سبھی نے راحت کی سانس لی.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.