the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

نئی دہلی/20مارچ(ایجنسی) فضائیہ کا ایک ٹرینرہاک طیارہ آج اوڈیشہ کے میور بھنج علاقہ میں حادثہ کا شکار ہوگیا لیکن خوش قسمتی سے زیر تربیت پائلٹ وقت کے اندر ہی طیارہ سے بحفاظت بچ نکلنے میں کامیاب رہا۔

فضائیہ کے ترجمان کے مطابق ٹرینر طیارہ نے آج کلائی کنڈا فضائیہ اسٹیشن سے معمول کے مطابق اڑان بھری تھی۔
طیارہ میں خرابی کا اندازہ ہونے کے بعد وقت کے اندر ہی ٹرینی پائلٹ طیارہ سے محفوظ کودنے میں کامیاب رہا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.