the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد/17جنوری(ایجنسی) حادثے میں دو افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے، جبکہ ایک خاتون شدید طور پر زخمی بھی ہوئی ہے۔ یہ حادثہ بدھ کے روز شہر کے مضافاتی علاقے سشما میں پیش آیا۔

اس حادثے سے متعلق موصولہ سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک تیزرفتار بے قابو ٹرک نے اپنے آگے جانے والے ایک موٹر سائیکل اور آٹو رکشہ پر ٹرک چڑھا دی۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق دو افراد موقع پر ہی ہلاک ہو گئے جبکہ زخمی خاتون کی حالت ابھی نازک بتائی جا رہی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.