the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
گرو گرام/5جولائی(ایجنسی) گرو گرام پولیس نے سیکٹر 29 علاقے میں چل رہے ایک مساج پارلر پر چھاپہ مار کر 5 غیر ملکی لڑکیوں سمیت 11 لڑکیوں اور 4 نو جوانوں کو گرفتار کیا ہے۔

گرفتار کئے گئے شخصوں میں دو گاہک جبکہ اسپا کے مینیجر ہیں۔گرفتار نو جوانوں میں ایک غیر



ملکی کسٹمر بھی ہے۔ان لڑکیوں میں 5 تھائی لینڈ کی شہری ہیں جبکہ 5 لڑکیاں منی پور اور ایک لڑکی یوپی کی رہنے والی ہے۔


پکڑے گئے کسٹمر میں ایک غیر ملکی ہے جو کوریا کا شہری ہے۔جبکہ دوسرا چنئی کا رہنے والا ہے۔مساج پارلر کا مالک فرار ہے جس کے خلاف پولیس نے کئی دفعات کے تحت کیس درج کیا ہے۔مالک کا نام یودھ ویر سنگھ عرف ببلو ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.