the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
گریٹر نوئیڈا، 15 مارچ :- اترپردیش کے ضلع گوتم بدھ نگر کےگریٹر نوئیڈا کے مچھا گاؤں کے قریب ایک ویگن آر کار کی سڑک پر کھڑے ٹرک سے خوفناک ٹکر ہونے سے کارمیں سوار پانچ افراد کی موت ہو گئی جبکہ تین افراد شدید زخمی ہو گئے۔
مرنے



والوں میں ایک خاتون سمیت تین بچے بھی شامل ہیں۔

پولیس سپرنٹنڈنٹ (دیہی) سنيتی سنگھ نے بتایا کہ بدھ کی رات گریٹر نوئیڈا کے بڑھ پورہ گاؤں کے رہنے والے من وير اپنی فیملی کے ساتھ غازی آباد ایک شادی میں شرکت کرنے گئے تھے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.