the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

گورکھپور، 27 اگست (ایجنسی) شمال مشرقی ریلوے کے ہیڈ کوارٹر گورکھپور ریلوے اسٹیشن پر کھڑی گودان ایکسپریس میں اتوار کو ایک لڑکی کے ساتھ اجتماعی عصمت دری کے معاملے میں تین ملزمان کو گورنمنٹ ریلوے پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔

گورنمنٹ ریلوے پولیس ذرائع نے پیر کو یہاں بتایا کہ مؤ ضلع کی ایک 16 سالہ لڑکی اتوار کو دوا لینے اعظم گڑھ گئی ہوئی تھی۔
ٹرین میں نيند آنے کی وجہ سے وہ گورکھپور پہنچ گئی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کون جیتے گا ایشیا کپ 2018 ٹرافی

انڈیا
پاکستان
بنگلہ دیش
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.